سوتیلے باپ کی زیادتی کا شکار 11 سالہ بچی ماں بن گئی

August 15, 2015 4:54 pm0 commentsViews: 42

پیراگوئے( مانیٹرنگ ڈیسک) پیراگوائے میں ریپ کی شکار 11 سالہ لڑکی نے بچی کو جنم دیدیا‘ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوتیلے باپ کی جانب سے ریپ کی شکار 11 سالہ لڑکی نے اسقاط حمل کی اجازت نہ ملنے کے بعد ایک بچی کوجنم دیا ہے‘ ڈاکٹروں کے مطابق ماں اور بیٹی دونوں صحت مند ہیں‘ واضح رہے کہ پیراگوائے میں اسقاط حمل کی اجازت صرف اس صورت میں دی جاتی ہے جب ماں کی زندگی کو خطرہ ہو۔

Tags: