وزیر داخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

August 15, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 36

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج (ہفتے کو) ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ کراچی میں جاری رینجرز آپریشن‘ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس اور ایم کیو ایم کے استعفوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر اظہار خیال کریں گے‘ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق چوہدری نثار علی خان آج شام6بجے پنجاب ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

Tags: