بریگیڈیئر صدیق سالک کا27 واں یوم شہادت آج منایا جائے گا

August 17, 2015 5:07 pm0 commentsViews: 39

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز ادیب و دانش ور اور سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق کے پریس سیکریٹری سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر بریگیڈیئر صدیق سالک شہید کا27 واں یوم شہادت آج منایاجائے گا۔