اب تاج محل بھی ٹوئٹر پر

August 17, 2015 5:17 pm0 commentsViews: 18

نئی دہلی( نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے دنیا کے سات عجوبوں میں شامل تاج محل سرکاری ٹوئٹر اکائونٹ شروع کیا ہے۔ اتر پردیش کے سیکریٹری سیاحت نے دعویٰ کیا ہے کہ آگرہ میں واقع تاج محل دنیا کی پہلی تاریخی یادگار ہے جس کا ٹوئٹر اکائونٹ بنایاگیا ہے۔

Tags: