گوجرانوالہ‘ باپ کی فائرنگ سے بیٹی اور بیوی ہلاک

August 17, 2015 5:26 pm0 commentsViews: 21

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں گھریلو تنازعے پر باپ نے فائرنگ کردی۔ جس سے بیٹی اور بیوی جاں بحق ہوگئیںجبکہ ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کیمطابق کینٹ کے علاقے تَلونڈی کھجوروالی میں ملزم باپ نے گھریلو تنازعے پر فائرنگ کردی۔جس کے نتیجے میں بیٹی اور بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں، فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا،پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Tags: