اٹک خودکش حملے میں ’’ را ‘‘ ملوث ہے‘ خفیہ ادارے
لاہور( نیوز ڈیسک) صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ کو پابندی کا شکار کالعدم تنظیموں کی طرف سے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کی دھمکیاں مل رہی تھیں‘حساس اداروں کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ کے ڈیرے پر خودکش حملے کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔