بوٹ بیسن تھانے کے 3 اہلکار معطل کردیے گئے

August 18, 2015 3:59 pm0 commentsViews: 24

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے سندھ پولیس کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر خاتون کی جانب سے کی جانے والی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے بوٹ بیسن تھانے کے اے ایس آئی جمیل خان اور کانسٹیبلر عارف گجر اور نثار احمد کومعطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

Tags: