انیل کپور نے ایکس لینس ورلڈ سینما کا ایوارڈ حاصل کرلیا

August 18, 2015 4:29 pm0 commentsViews: 60

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے ایکسی لینس ان ورلڈ سینما ایوراڈ حاصل کرلیا‘ ان کا ایوارڈ انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن میں دیا گیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ یہ میرے لئے بہت اعزاز کی بات ہے ‘میں نے اپنی تصاویر ٹوئٹر پر اپ لوڈ کی ہیں‘ میں نے زویا کے ساتھ فلم میں کام کیا تھا منفرد کردار تھا اس سے میں نے بہت زیادہ شہرت سمیٹی تھی‘ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سلمان خان کی اداکاری کا اپنا انداز ہے اس کا اسٹائل دوسروں سے بہت الگ ہے۔

Tags: