کراچی ، لاہور ، اسلام آبادا سٹاک مارکیٹ کو ایک کئے جانے کا امکان

August 18, 2015 4:38 pm0 commentsViews: 23

کراچی( این این آئی)اسٹاک مارکیٹس کے لئے ہے بڑی خبر ، کراچی لاہور اسلام آباد کو ایک کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق کراچی لاہور اسلام آباد اسٹاک ایکس چینجز کو ایک کرنے کا امکان ہے جبکہ اس کا نام پاکستان اسٹاک ایکسچینج رکھا جائے گا ۔ڈی میوچیلائزنگ کا یہ عمل25اگست تک مکمل ہوسکتا ہے جبکہ منصوبے کے تحت اسٹاک مارکیٹ کے60فیصد شیئرز فروخت کیے جائیں گے ۔

Tags: