رینجرز نے شکایتی مرکز قائم کردیئے

August 18, 2015 4:43 pm0 commentsViews: 26

کراچی(کرائم رپورٹر)پاکستان رینجرز سندھ کے عملے نے شہریوں کی سہولت اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لئے شہر کے مختلف علاقوں میں شکایتی مراکز قائم کر دئے۔اس سلسلے ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں رینجرز کی جانب سے شکایتی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں مذکورہ مراکز پر شہری جرائم پیشہ افراد کی نشاندھی کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Tags: