نرگس فخری نے اپنا وزن چار کلو کم کرلیا

August 18, 2015 4:50 pm0 commentsViews: 57

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکاارہ نرگس فخری نے4 کلو گرام وزن کم کرلیا‘ نرگس فخری نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ انہوں نے ایک ماہ میں کچھ مخصوص خوراک کو کم کرنے اور روزانہ 10 ہزار قدم پیدل چلنے سے4 کلو وزن کم کرلیا ہے‘ انہوں نے کہا کہ صحت مند رہنے کیلئے سادہ خوراک‘ سبزیوں اور مناسب مقدار میں پانی کا استعمال بھی ضروری ہے‘ اداکارہ نے کہا کہ ان کے استعمال سے میری صحت پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

Tags: