ملک بھر میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف فاسٹ ٹریک آپریشن کا فیصلہ

August 18, 2015 4:53 pm0 commentsViews: 19

کراچی(نیوز ایجنسیاں)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف فوری طور پر فاسٹ ٹریک آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشاورت سے آپریشنل پالیسی میں تیزی لائی جائے گی جبکہ ضلعی سطح پر جوائنٹ انٹیلی جنس نیٹ ورک کے نظام کو فوری طور پر تشکیل دیاجائے گا۔

Tags: