سرکاری فنڈ میں خردبرد انجینئر کو گرفتار کرلیا گیا

August 19, 2015 4:37 pm0 commentsViews: 21

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سرکاری فنڈ میں خردبرد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ سندھ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر علی اکبر ابڑو کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے سکھر منتقل کردیا۔ ملزم علی اکبر ابڑو کے خلاف ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سندھ کے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کے فنڈ کا غلط استعمال اور خربرد کرنے کے کسی کی نیب سکھر میں تفتیش جاری تھی جس میں عبدالنعیم سومرو اور دیگر ملزمان نامزد ہیں۔

Tags: