جدہ میں کیبل فیکٹری میں آتشزدگی 4افراد ہلاک، 17 زخمی

August 19, 2015 4:38 pm0 commentsViews: 28

جدہ ( اے پی پی) جدہ کے قریبی قصبہ کی ایک کیبل فیکٹری میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور17 زخمی ہوگئے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی جدہ اور مکہ سے امدادی کارکنوں کی ٹیمیں متعلقہ کیبل فیکٹری پر پہنچ گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ آگ6 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر لگی۔ جس پر قابو پا لیا گیا ۔

Tags: