کینیڈین کمپنی خلائی لفٹ بنائے گی

August 19, 2015 4:37 pm0 commentsViews: 20

نیو یارک( آن لائن) اب خلائی سفر کے لئے کسی راکٹ بھیجنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اب کینیڈا کی ایک کمپنی نے ایک ایسی لفٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو نہ صرف خلائی سفر کے خطرات کو کم کرے گی بلکہ اس سے 30 فیصد توانائی کی بچت بھی ہوگی۔

Tags: