10 ہزار روپے کا نوٹ جاری نہیں کیا جا رہا، اسٹیٹ بینک

August 19, 2015 4:39 pm0 commentsViews: 27

کراچی( کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے10 ہزار روپے کے نئے بینک نوٹ کے اجرا کے حوالے سے خبروں کی واضح تردید کی ہے اور کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک بلند تر مالیت کے کسی بینک نوٹ کے اجرا کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔

Tags: