ڈاکو سابق ایس ڈی ایم سے8 لاکھ کے پرائز بونڈ چھین کر فرار

August 19, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 574

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بنارس پر مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان سابق ایس ڈی ایم سے 8لاکھ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھین کر فرار ہوگئے‘ منگل کو شارع نور جہاں کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قائم اسٹیٹ بینک سے سابق ایس ڈی ایم سمیع حسین صدیقی 40 ہزار روپے مالیت کے20پرائز بانڈ خریدکر موٹر سائیکل پر اورنگی ٹائون کی طرف جارہے تھے کہ تعاقب میں آنیوالے2موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان کو پیر آباد بنارس چوک کے قریب روک لیا ‘بانڈ اور دیگر قیمتی سامان چھین کر باآسانی فرار ہوگ

Tags: