کراچی میں4پولیس افسران کے تبادلے

August 19, 2015 5:14 pm0 commentsViews: 35

کراچی(کرائم رپورٹر)محکمہ پولیس کے4اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تقرری کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندہ غلام حیدر جمالی نے سندہ پولیس میں تعینات اے آئی جی ایڈمن جنید احمد شیخ کو فوری طور پر اپنے عہدے سے چارج چھوڑ کر سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدائت کی ہے جبکہ عبدالسلام شیخ کو ایس ایس پی سانگڑ، ایس ڈی پی او فیروزآباد حسن سردار احمد خان کا تبادلہ روک کر محمد ایوب بھرگڑی کو ایس ڈی پی او درخشاں تعینات کر دیا ہے۔

Tags: