عمران خان کے گھر اور دفتر میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

August 19, 2015 5:19 pm0 commentsViews: 28

عبدالرشید گوڈیل اور شجاع خانزادہ پر حملوں کے بعد عمران خان کی سیکورٹی میں بھی اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دفتر اور گھر کے باہر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کردیا گیا‘ عمران سے ملنے کیلئے آنیوالوں کی پہلے جانچ پڑتال کی جائیگی‘ شجاع خانزادہ اور ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے کے بعد عمران خان نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر دفتر اور گھر میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کردیا ہے۔

Tags: