پی پی اور پی ٹی آئی آئین سے اسلامی شقوں کے خاتمے کیلئے متحد

August 20, 2015 3:12 pm0 commentsViews: 19

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف ارکان اسمبلی کیلئے آرٹیکل 62 کی وضع کر دہ اسلامی اہلیت کے خاتمے کی کوششوں میں مصروف ہیں، اہلیت کا یہ اسلامی معیار جنرل ضیاء کے دور میں متعارف کرایا گیا تھا اور18 ویں ترمیم میں ان کی توثیق کی گئی تھی۔

Tags: