اعلیٰ حکومتی شخصیات کی ناقص سیکورٹی پر سوالات

August 20, 2015 3:14 pm0 commentsViews: 27

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ہولناک قتل کے تناظر میں اعلیٰ حکومتی رہنمائوں خصوصاً دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کی ناقص سیکورٹی کے بارے میں سنجیدہ سوالات مسلسل اٹھائے گئے ہیں،حتیٰ کہ پنجاب کے با اثر وزیر رانا ثناء اللہ نے تسلیم کیا کہ شجاع خانزادہ کے لئے مناسب سیکورٹی موجود نہیں تھی اور انکوائری کمیٹی وزیر داخلہ کی ہلاکت کے واقعے میں سیکورٹی کی ممکنہ خامیوں اور کوتاہیوں کی نشاندہی کرے گی۔

Tags: