بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتاہے

August 20, 2015 3:36 pm0 commentsViews: 54

لندن( یو پی پی) مائوں کے بچوں کے خود اپنا دودھ پلانے کے دوسرے فائدے اپنی جگہ مگر اب ایک نئی اسٹڈی سے پتہ چلا ہے کہ جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں ان کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں‘ یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی جن کے اس وقت شادی سے پہلے کے کارڈیو ویسکلر رسک فیکٹرز ریکارڈ کئے گئے اور پھر بیس سال بعد الٹرا سائونڈ کے ذریعے ان کا طبی جائزہ لیا گیا۔

Tags: