کہف الوریٰ اور محمد شاہد پاشا رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر مقرر

August 20, 2015 3:35 pm0 commentsViews: 46

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج کہف الوریٰ اور رابطہ کمیٹی کے رکن محمد شاہد پاشا کو رابطہ کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر مقرر کردیا گیا ہے‘ اس بات کا فیصلہ بدھ کو رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا‘ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے۔

Tags: