رشید گوڈیل کی حالت بدستور نازک

August 20, 2015 3:56 pm0 commentsViews: 20

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح تک ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی حالت بدستور نازک ‘ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں‘ لیاقت نیشنل اسپتال کے ترجمان انجم رضوی کے مطابق رشید گوڈیل کو نیند کی دوائیں دی جارہی ہیں‘ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے کہا کہ رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر مشین پر 40 فیصد مصنوعی سانس دے رہے ہیں‘ ان کے پھیپھڑے متاثر ہوچکے ہیں‘ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے رشید گوڈیل کو ایک مرحلے میں ہوش میں لایا تو ان کی جسم میں حرکت پید اہوئی تاہم ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔

Tags: