وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم سے مذاکرات کی حکمت عملی تیار کرلی

August 20, 2015 4:00 pm0 commentsViews: 19

کراچی( یو پی پی) وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی قیادت سے مذاکرات کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے اور آئندہ ایم کیو ایم سے وفاقی وزراء اسحاق ڈار اور چوہدری نثار علی خان رابطے میں رہیں گے‘ متحدہ کے جائز مسائل کو قانون کے مطابق بتدریج حل کیا جائیگا‘ وفاقی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں متحدہ کی جانب سے لاپتہ اور بے گناہ کارکنان کی فہرست وفاقی وزارت داخلہ کو بھیجی جائیگی۔

Tags: