کسی کو کھالیں چھیننے یا چندہ جمع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘ ڈی جی رینجرز

August 21, 2015 3:56 pm0 commentsViews: 20

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر کسی کو کھالیں چھیننے یا چندہ جمع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ کسی بھی عسکری ونگ کو کسی قسم کا چند اکٹھا کرنے نہیں دیں گے۔

Tags: