اداکارہ آسین نے شادی کا فیصلہ کرلیا

August 21, 2015 4:48 pm0 commentsViews: 34

ممبئی( نیٹ نیوز) گجنی اور ریڈی جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ آسین عنقریب شادی کر رہی ہیں اور اس کے لئے وہ فلم انڈسٹری چھوڑنے کیلئے بھی تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ آسین نے بھارت میں الیکٹرونکس مصنوعات بنانے والی مقامی کمپنی کے مالک راہول شرما سے شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس لئے وہ اپنی زیر تکمیل فلموں کی شوٹنگ کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

Tags: