ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

August 21, 2015 4:54 pm0 commentsViews: 17

کراچی( اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں لانڈھی‘ کورنگی‘ بہادر آباد‘ گلشن اقبال‘ صدر‘ فیڈرل بی ایریا‘ناظم آباد‘ نارتھ کراچی اور بفر زون سمیت دیگر علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش ہوئی‘ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے متعدد موٹر سائیکل سوار سلپ ہوگئے۔

Tags: