رانی مکھرجی ماں بننے والی ہیں

August 21, 2015 4:51 pm0 commentsViews: 45

ممبئی( آئی این پی) اداکارہ رانی مکھر جی جو ان دنوں انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے دکھائی دیتی ہیں کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ ماں بننے والی ہیں بھارتی ویب سائٹ کے مطابق اداکارہ بہت جلد ماں بن جائیں گی ۔ رانی نے فلم ساز ادیتیہ چوپڑا سے2014ء مٰں شادی کی تھی رانی مکھر جی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ لندن میں فورسیزنز میں دیکھی گئی تھیں۔ یہاں وہ ماں بننے والی خواتین کیلئے مخصوص مساج لیتی ہوئی پائی گئیں۔

Tags: