فورسز کی کارورائی‘53 دہشت گرد ہلاک

August 21, 2015 4:54 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( نیو ز ڈیسک) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں53 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے‘ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ادھر شوال میں دہشت گردوں کیخلاف زمینی کارروائی بھی فائنل رائونڈ میں داخل ہوگئی ہے۔

Tags: