فضل الرحمن اور ایم کیو ایم میں مذاکرات کا دوسرا دور آج اسلام آباد میں ہورہا ہے

August 21, 2015 4:52 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد نیوز ڈیسک) استعفوں کی واپسی سے متعلق مولانا فضل الرحمن اور ایم کیو ایم کے ارکان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور آج اسلام آباد میں ہوگا‘ مذاکرات میں حصہ لینے کیلئے ایم کیو ایم کے ارکان اور مولانا فضل الرحمن آج اسلام آباد پہنچ جائیں گے‘ امکانی طو رپر مذاکرات مولانا فضل الرحمن کی سرکاری رہائش گاہ واقع منسٹرز کالونی میں ہوں گے‘ رشید گوڈیل پر حملے کے بعد اتفاق رائے سے مذاکرات میں دو دن کا وقفہ دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Tags: