پاکستان دنیا کے 20بڑے مقروض ممالک کی فہرست میں شامل نہیں

August 21, 2015 5:00 pm0 commentsViews: 48

پیرس( نیوز ڈیسک) دنیا کے20بڑے مقروض ممالک کی فہرست‘ پاکستان شامل نہیں‘ فور بز میگزین کی رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کے مقابلے میں سب سے زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میںپہلے نمبر پر جاپان ہے‘ یونان 73.172فیصد کے ساتھ دوسرے‘ اٹلی تیسرے ‘ جمیکا چوتھے‘ لبنان 82.131 فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

Tags: