بجلی کا بریک ڈائون 30 ملین گیلن پانی فراہم نہ ہوسکا

August 21, 2015 5:11 pm0 commentsViews: 22

کراچی ( سٹی رپورٹر) کے الیکٹرک کا پپری اور گھارو پمپنگ ہاؤسز پر گذشتہ 3دنوں سے وقفہ وقفہ سے بریک ڈاؤن جاری ، منگل اور بدھ کو بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری رہا ،گھارو پر 3مرتبہ 11گھنٹے بجلی بند رہی جس کے نتیجہ میں 30ملین گیلن پانی فراہم نہ ہوسکا،گھارو پر منگل کی رات 2:30اور صبح 3.35سے 6بجے تک اور بدھ کو 3بجے دوپہر بجلی بند کردی گئی جس کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامناکرنا پڑا۔

Tags: