جامعہ کلاتھ مارکیٹ میں پرچم کشائی کی تقریب

August 21, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 26

کراچی(پ ر) جامعہ الائنس مارکیٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے جامع کلاتھ مارکیٹ میںپرچم کشائی کی گئی‘ اس موقع پر جامعہ الائنس کی جانب سے رابسن روڈ پر دو سو(200) فٹ لمبا قومی پرچم لہرایا گیا اس موقع پر جامعہ الائنس مارکیٹس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ شیخ نور احمد‘ جنرل سیکریٹری خالد نور‘ جوائنٹ سیکریٹری سلمان صدیقی‘ بلیغ الدین‘ ذیشان شمسی‘ سجاد ندیم احمد‘ محمد وسیم‘ محمد لطیف احمد‘ محمد جاوید‘ محمد حنیف‘ اجمل شوبی ‘ایاز میمن اور دیگر تاجر رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔