سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے تفصیلی شیڈول آج جاری ہوگا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے تفصیلی شیڈول آج جاری کریگا‘ سندھ اور پنجاب میں 3مراحل میں الیکشن کروائے جائیں گے‘ پہلے مرحلے کا الیکشن 12اکتوبر کو ہوگا۔