یکم ستمبر سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا

August 21, 2015 5:14 pm0 commentsViews: 27

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یکم ستمبر سے گیس کی قیمتوں میں پانچ سے چھ فیصد اضافہ کیا جائے گا، تاہم اس کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا،تاپی گیس منصوبے پر25 دسمبر سے قبل ہی کام شروع کر دیا جائے گا

Tags: