باجوڑ میں دھماکہ‘2 افراد ہلاک‘4زخمی
باجوڑ(مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سویرے باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ2 افراد ہلاک‘2بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے‘ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‘ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی۔