ڈاکٹر طاہر القادری کی پیرس میں طبیعت ناساز ‘ اسپتال منتقل

August 22, 2015 3:46 pm0 commentsViews: 24

پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پیرس میں اچانک طبیعت ناساز ہوگئی جس پر انہیں وہاں کے ایک مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے‘ ذرائع کے مطابق جمعہ کو پیرس میںموجود ڈاکٹر طاہر القادری کو دل کی دھڑکن کم زیادہ ہونے پر سانس لینے میں دشواری ہورہی تھی جس پرانہیں طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں طبی امداد دی تاہم وہ ابھی تک اسپتال میں ہی داخل ہیں۔

Tags: