فرزندان پاکستان کے تحت مقابلہ تقاریر 29 اگست کو ہوگا

August 22, 2015 2:31 pm0 commentsViews: 32

کراچی( پ ر) فرزندان پاکستان کے مرکزی چیئر مین رانا اشفاق رسول خاں کے مطابق تنظیم کے تحت کل کراچی بین المدارس تقریری مقابل’’68 سالہ پاکستان، جدوجہد اور حاصل ’’ ہفتہ19 اگست کی صبح10 بجے الائیڈ اسکول، شیر شاہ میں منعقد ہوگا۔ تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات 5 سے6 منٹ کی تقاریر کی تیاری کے ساتھ اپنے تعلیمی اداروں کے تصدیق ناموں کے ہمراہ شرکت کر سکتے ہیں۔