دوسرے روز بھی رات گئے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

August 22, 2015 2:33 pm0 commentsViews: 25

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر میں دوسرے روز بھی رات گئے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا‘ جمعہ کی شب کورنگی‘لانڈھی‘ بہادر آباد‘ گلشن اقبال‘ اولڈ سٹی ایریا‘ نارتھ کراچی‘ بفر زون شادمان ٹائون‘ فیڈرل بی ایریا ‘ گلستان جوہر اور لیاقت آباد سمیت ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

Tags: