ستمبر میں دنیا کا خاتمہ نہیں ہورہا‘ ناسا
نیو یارک( نیوز ڈیسک) اگر تو آپ کو انٹر نیٹ پر گردش کرتی یہ خبریں پریشان کررہی ہیںکہ اگلے ماہ ایک سیارچے کی صورت میں زمین پر قیامت برپا ہونیوالی ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ ناسا نے اس غبارے سے ہوا نکال دی ہے‘ ناسا نے تصدیق کی ہے کہ اگلے ماہ کسی بھی سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کے کوئی امکانات نہیں حقیقت میں اگلے 100برسوں تک ایسا خطرہ صفر اعشارئیہ ایک فیصد ہے۔