بجلی کے ٹیرف میں اضافہ نیپر اکی جانب سے کیا گیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک کی وضاحت
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ نیپرا نے کیا ہے۔نیپرا نے حکومت پاکستان کی جانب سے منظوری کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کیے نرخ میں اضافہ کیا ہے، جس کی بڑی وجہ ’سلیب سسٹم‘ میں رد و بدل ہے۔