کندھکوٹ میں قریب ٹریفک حادثہ ،3 افراد ہلاک

August 22, 2015 3:51 pm0 commentsViews: 19

کندھکوٹ (نیوز ڈیسک)کندھکوٹ میں انڈس ہائی وے کے قریب مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس میں3افراد جاں بحق اور4افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو کندھ کوٹ منتقل کیا گیا ۔2کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے انکو لاڑکانہ منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور اوور ٹیکنگ کی وجہ سے پیش آیا۔

Tags: