شہر کو 78 ملین گیلن پانی فراہم نہیں ہوسکا

August 22, 2015 3:54 pm0 commentsViews: 21

کراچی ( سٹی رپورٹر)کے الیکٹرک کا جمعہ کے دن صبح 10:30 سے 12:35 تک واٹر بورڈ کے حب پمپنگ ہاؤس پر کیبل فالٹ کے باعث بریک ڈاؤن ہوا، جسکی وجہ سے حب پمپنگ ہاؤس سے 78 ملین گیلن پانی کی فراہمی معطل ہو گئی، ضلع غربی اور وسطی کے علاقے 12 ملین گیلن پانی سے محروم ہو گئے، اسی طرح جمعرات کی شب NEK پمپنگ ہاؤس (اولڈ) کی بجلی بھی طویل دورانیہ تک بند رہی۔

Tags: