شائستہ لودھی نے نجی ٹی وی چینل پر پھر مارننگ شو کاآغاز کردیا

August 22, 2015 4:10 pm0 commentsViews: 25

کراچی( کلچرل رپورٹر) اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے ایک سال کے بعد دوبارہ نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کردیا‘ بتایا گیا ہے کہ شائستہ لودھی ایک سال قبل بعض وجوہات کی بناء پر نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو کی میزبانی چھوڑ کر دبئی منتقل ہوگئی تھیں‘ تاہم اب انہوں نے دوبارہ ایک سال کے وقفے کے بعد ’’ صبح ستارہ‘‘ کے نام سے مارننگ شو کا آغاز کردیا ہے۔

Tags: