آج صبح کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

August 24, 2015 5:25 pm0 commentsViews: 37

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی دیکھی گئی اور کے ای ایس سی 100 انڈیکس میں1100 پوائنٹس کی کمی واقع ہوگئی اور کے ایس ای100انڈیکس 33 ہزار 471 پوائنٹس کی سطح پر آگیا‘ ذرائع کے مطابق کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان سیاسی صورتحال‘ سرمائے کاری میں کمی اور دیگر وجوہات کی بناء پر دیکھا گیا۔

Tags: