کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ

August 24, 2015 5:28 pm0 commentsViews: 50

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میںسیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے‘ پولیس اور سادہ کپڑوں میں پولیس کے نوجوانوں نے مختلف علاقوں کا گشت شروع کردیا ہے‘ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کوئٹہ شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی ہے جن علاقوں میں پولیس اورسادہ کپڑوں میں پولیس کے نوجوان گشت کررہے ہیں ان علاقوں میں پرنس روڈ‘ جناں روڈ‘ کواری روڈ‘ لیاقت بازار‘ مسجد روڈ‘ میزان چوک‘ ستار روڈ شامل ہیں۔

Tags: