برطانیہ میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ‘11 ہلاک

August 24, 2015 5:36 pm0 commentsViews: 18

لندن( نیٹ نیوز) برطانیہ کے شہر برائیٹنمیں ایئر شو کے دوران فوجی طیارہ گرنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے‘ ہاک ہنٹر نامی طیارہ ٹریفک میں گر کر تباہ ہوا‘ حکام نے7ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔

Tags: