سیکریٹری بلدیات نے 300 پلاٹس خلاف ضابطہ بیچ دیئے گئے
کراچی( نیوز ڈیسک) صوبائی سیکریٹری بلدیات عمران عطا سومروکرپشن میں ملوث نکلے کراچی کی7 کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز کے تقریباً300 کمرشل پلاٹس خلاف ضابطہ من پسند افراد کو بیچ دئیے گئے۔