بلوچستان، قومی ایکشن پلان کے تحت100 شر پسند ہلاک

August 24, 2015 5:49 pm0 commentsViews: 20

کوئٹہ( آن لائن) سانحہ پشاور کے بعد پاکستان کی سیاسی عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان کا اعلان کیا جس کے تحت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کئے جانے والے آپریشنز میں100 سے زائد شر پسند فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے۔ 3 ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جن میں کالعدم تنظیموں کے شدت پسندوں سمیت مشتبہ افراد بھی شامل ہیں۔

Tags: